بہتہ خوری کے جرم پے کونسی دفعہ لاگو ہوتی ہے ؟
Explanation
Explanation
تعزیراتِ پاکستان دفعہ تین سو چوراسی کے تحت بھتہ خوری کی سزا تین سال قید یا جرمانہ یا بیک وقت دونوں ہے
Explanation
رپورٹ ضمنی پولیس رولز 25۔۔54۔۔1 مرتب کی جاتی ھین رپورٹ ضمنی فارم بیرونی اور فارم اندرونی پر لکھی جاتی ھے ایک دن مین صمنی کےلیے ایک فارم بیرونی استعمال ھو گا لیکن اندرونی ضروت کی مطابق ایک ضمنی رات 12 بعجے سے دوسرے 12 بعجے کی رات تک لکھی جاتی ھے ایک رپورت صمنی لکھی جاے گی ضمنی مین وقت تاریخ اطلاح کا وقت مقامات تفتیسی ایک ریکارد کےلیے بھیجی جاتی ھے دوسری پولیس مثل کے ساتھ ھوی ھے گواھان کے بیانات دفعہ 161 ض۔ف 3 رپورٹ صمنی کے ساتھ فارم اندرونی مین لکھ کر شامل کی جاتی ھین
Explanation
سورہ البقرہ آیت نمبر 97 سورہ البقرہ آیت نمبر 98 سورہ التحریم آیت نمب ر 4
Explanation
دو یا دو سے زیادہ لفظوں کے مجموعے کو جو اہلِ زبان مخصوص اور غیر حقیقی معنوں میں استعمال کرتے ہیں، محاورہ کہتے ہیں۔ یہ لفظ اپنے لغوی معنی سے ہٹ کر مخصوص ثقافتی یا روایتی معنی میں استعمال ہوتا ہے۔
Explanation
جسمانی ریمانڈ ایک قانونی اصلاح ہے۔ کوئی ادارہ جیسے اے این ایف، نیب، ایف آئی اے یا پولیس جب جب کسی ملزم کو گرفتار کرتی ہے تو پھر اسے 24 گھنٹوں کے اندر عدالت کے سامنے پیش کرنا لازم ہوتا ہے۔ادارہ ملزم کو عدالت میں پیش کر کے استدعا کرتا ہے کہ اس نے ملزم سے کوئی ریکوری کرنی ہے یا کوئی ضروری معلومات حاصل کرنی ہیں لہٰذا تفتیش کے لیے جسمانی ریمانڈ دے کر ملزم کو پولیس یا ادارے کی تحویل میں دیا جائے۔ پاکستانی عدالت ملزم کا زیادہ سے زیادہ 14 روز تک کا جسمانی ریمانڈ دے سکتی ہے ** جوڈیشل ریمانڈ ایک قانونی اصلاح ہے۔جسمانی ریمانڈ کے دوران جب ملزم سے تفتیش مکمل ہو جاتی ہے تو پھر عدالت اسے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیتی ہے، یعنی ملزم سپرنٹنڈنٹ جیل کی تحویل میں چلا جاتا ہے
Explanation
If both pipes are opened for 3 minutes then water taken out=(12l*3)+(40/3l*3)=36l+40l=76l Water left in tank=240l-76l= 164 l
Explanation
4 TESTS AVERAGE IS 60. SO IF WE SUM THE TOTAL VALUE THEN 60*4=240 5 TESTS AVERAGE IS 58.SO IF WE SUM THE TOTAL VALUE THEN 58*5=290. THEN TAKE THE DIFFERENCE OF SUM YOU GET 290-240= 50 .
Explanation
فاقوں مرنا مطلب بھوک سے مرنا
Explanation
سورہ الروم کا نام ہی شہر روم کی مناسبت سے ہے۔ سورہ روم 60 آیات پر مشتمل ہے۔
Explanation
قتل کا مقدمہ فوجداری قانون کے تحت درج ہوتا ہے ***** فوجداری قانون جرم کے متعلق قانون فوجداری قانون کا مطلب مجموعی طور پر معاشرے کے خلاف ہونے والے جرائم یا جرائم سے متعلق قانون ہے۔ سول قانون شہری قانون سول قانون سے مراد ایک عام قانون ہے ، جس کا تعلق افراد ، تنظیموں یا دونوں کے مابین جھگڑوں سے ہے جس میں غلط شخص متاثرہ کو معاوضہ دیتا ہے۔
More MCQs in FPSC Past Papers
Hamza had an average of 60 on his first four math tests. After taking the next t
Hamza had an average of 60 on his first four math tests. After taking the…