بیت الحکمت کی بنیاد کس نے رکھی
Explanation
Explanation
زیرو یا صفر کا ہندسہ اور ہمارے جدید دور کے 'عربی' اعداد جیسی دریافتیں شامل ہیں۔ یہ آٹھویں صدی میں اس وقت کے مسلمان خلیفہ ہارون الرشید کی ذاتی لائبریری کے طور پر قائم کی گئی تھی۔ تاہم 30 سال بعد اسے ایک عوامی اکیڈمی بنا دیا گیا
Explanation
’ عملِ اہلِ مدینہ‘ سے مراد وہ عمل ہے جس پر اسلام کے ابتدائی زمانے کی ان تین صدیوں میں جن کو احادیث میں خیر القرون کہا گیا ہے مدینہ کے علما نے اتفاق کیا ہو اور نسلاً بعد نسل اس کے وارث ہوئے ہوں
Explanation
سید صاحب نے سہارن پور، رام پور، بنارس اور لکھنؤ جیسے شہروں کے دورے کیے۔ 1821 ء میں سید صاحب نے حج کیا اور دو سال تک وہاں قیام کیا۔ مکہ سے واپسی پر سید صاحب نے سکھوں کے خلاف جہاد کا اعلان کیا۔
Explanation
The Clash of Civilizations is a thesis that people's cultural and religious identities will be the primary source of conflict in the post- Cold War world.
Explanation
ابو الولید عتبہ بن ربیعہ عہد نبوی میں قریش کے مشہور بت پرست سرداروں میں سے ایک تھے۔ وہ ابو حذیفہ، ولید اور ہند کے والد اور ابو سفیان بن حرب کے سسر تھے۔ غزوہ بدر میں جناب حمزہ بن عبد المطلب نے عتبہ کو قتل کیا تھا ۔
Explanation
جہاد کا مطلب ہے ، انتہائی قوت سے حملہ آور دشمن کی مدافعت کرنا۔
Explanation
سورہ البقرہ آیت نمبر 97 سورہ البقرہ آیت نمبر 98 سورہ التحریم آیت نمب ر 4
Explanation
زمانہ جاہلیت کی لڑائی جو 15 عام الفیل میں قریش اور بنی قیس کے درمیان میں ہوئی۔ اس لیے اسے حرب فجار کہتے ہیں۔
Explanation
ابو القاسم محمد بن عبد اللہ بن عبد المطلب (12 ربیع الاول عام الفیل / 8 جون 570ء یا 571ء – 12 ربیع الاول 10ھ / 8 جون 632ء) مسلمانوں کے آخری نبی ہیں ۔
Explanation
Anas ibn Malik, a member of the Najjar clan of the Khazraj tribe of Yathrib , was born ten years before the Prophet Muhammad's Hijrah.
More MCQs in Islamic Studies MCQs
سورہ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ میں اللہ تعالی کے فرمان کے مطابق ہر انس
سورہ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ میں اللہ تعالی کے فرمان کے مطابق ہر انسان خسارے میں ہے لیکن…
حج اور عمرہ کے دوران حجر اسود کے چومنے کو کیا کہتے ہیں؟
حج اور عمرہ کے دوران حجر اسود کے چومنے کو کیا کہتے ہیں؟