Medium Islamic Studies MCQs ISLAMIC STUDIES MCQS FPSC Question جنگ بدر میں عتبہ کو کس نے مارا تھا؟ A حضرت علی B حضرت حمزہ C حضرت بلال D حضرت جعفر Submit Answer Try Again Explanation Explanation ابو الولید عتبہ بن ربیعہ عہد نبوی میں قریش کے مشہور بت پرست سرداروں میں سے ایک تھے۔ وہ ابو حذیفہ، ولید اور ہند کے والد اور ابو سفیان بن حرب کے سسر تھے۔ غزوہ بدر میں جناب حمزہ بن عبد المطلب نے عتبہ کو قتل کیا تھا ۔ Show Explanation Previous MCQ All MCQs Next MCQ More MCQs in Islamic Studies MCQs Medium حج اور عمرہ کے دوران حجر اسود کے چومنے کو کیا کہتے ہیں؟ حج اور عمرہ کے دوران حجر اسود کے چومنے کو کیا کہتے ہیں؟ Medium نماز کی شرائط کتنی ہیں؟ نماز کی شرائط کتنی ہیں؟ Medium مشکلات کا ثابت قدمی سے مقابلہ کرنا ــــــــــــــــــ کہلاتا ہے۔ مشکلات کا ثابت قدمی سے مقابلہ کرنا ــــــــــــــــــ کہلاتا ہے۔ Medium The ransom of a prisoner was to teach ten children of Muslims in? The ransom of a prisoner was to teach ten children of Muslims in?