Explanation
یہ جنگ اٹھ ہجری ، ستمبر 629 میں ہوئی ۔اس جنگ کا مقام دریائے اردن اور اردن کے شہر کرک کے درمیان میں ہے۔ اس میں نبی ﷺشریک نہیں تھے اس لیے اسے غزوہ نہیں کہتے بلکہ جنگ یا سریہ یا کہتے ہیں۔ اس میں علی المرتضی سمیت کئی جلیل القدر صحابہ شامل نہیں تھے