Explanation
نمرود شنعار کا بادشاہ تھاپورا نام نمرود بن کنعان بن سام بن نوح تھا۔ جب کافروں نے آپ کو آگ میں ڈالا تو آپ نے اُس وقت یہ دعا پڑھی لَا اِلٰہَ اِلاَّ اَنْتَ سُبْحَانَکَ لَکَ الْحَمْدُ وَلَکَ الْمُلْکُ لاَ شَرِیْکَ لَکَ بعض مفسرین کا قول ہے کہ سات یا چالیس دن رہے بعض کہتے ہیں کہ پچاس دن تک آپ آگ میں رہے