حضرت علیؓ اور مرحب یہودی کے درمیان کس غزوہ میں لڑائی ہوئی تھی؟
Explanation
Explanation
مرحب یہودیوں کا مشہور پہلوان تھا۔ غزوہ خیبر کے دوران مرحب رجز پڑھتا ہوا میدان میں اترا لڑائی کے دوران حضرت علی ؓنے اس کے سر پر تلوار کا ایسا وار کیا کہ اس کا تن گردن سے جدا ہو گیا۔