رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ کونسا ہے؟
Explanation
Explanation
بلوچستان رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے، اس کا رقبہ 347190 مربع کلو میٹر ہے جو پاکستان کے کل رقبے کا 43.6فیصد حصہ بنتا ہے۔ آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ پنجاب اور رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے پڑا صوبہ بلوچستان ہے۔ خوندگی کی شرح میں سندھ سر فہرست ہے۔