زکوٰۃ کا مقصد کیا ہے؟
Explanation
Explanation
زکوٰۃ کا مقصد دولت کو چند ہاتھوں میں جمع ہوجانے سے روکنا ہے۔ زکوٰۃ اسلام کا ایک اہم ارکان ہے جو دو ہجری کو فرض ہوا تھا۔
Explanation
عدی بن حاتم مشہور سخی حاتم طائی کے بیٹے تھے۔ آپ اپنے قبیلہ طی کے سردار تھے۔ ابتدا میں بت پرست تھے لیکن بعد میں مسیح مذہب قبول کر لیا اور آخر میں اسلام قبول کر لیا تھا۔ آپ اور حضرت علی کے تعلق بہت اچھے تھے اس لیے جنگ جمل ، جنگ صفین اور جنگ نہروان میں حضرت علی کے دست راست رہے۔
Explanation
صحیح مسلم کی حدیث کے مطابق اللہ تعالیٰ اسی کتاب کی بدولت قوموں کو اُٹھائے گا‘ترقی دے گا‘عروج بخشے گا‘انہیں اس دنیا میں بلندی سے سرفراز فرمائے گا‘اور اسی کتاب کو چھوڑنے کے باعث قوموں کو ذلیل و خوار کرے گا .
Explanation
حضرت ابو بکر صدیق اسلام کے پہلے خلیفہ تھے۔ جمع قرآن کے لئے سب سے پہلے تو یہ اعلان عام کر دیا گیا کہ جس شخص کے پاس قرآن کریم کی لکھی ہوئی کوئی آیت بھی ہو وہ سیدنا زیدؓ کے پاس لے آئے
Explanation
نبی کریم نے ارشار فرمایا: جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔ ایک مرتبہ درود شریف پڑھنے پر دس گناہ معاف ہوتے ہیں اور دس درجات بلند کردیے جاتے ہیں ۔
Explanation
صلاح الدین ایوبی جو ایوبی سلطنت کے بانی تھے 55 برس کی عمر میں انتقال کرگئے تھے۔ حطین کی فتح کے بعد صلاح الدین ایوبی نے بیت القدس کی طرف رخ کیا۔ جنگ حطین 1187 ء کو مسیحی سلطنت یروشلم اور ایوبی سلطان صلاح الدین کی افواج کی درمیان لڑی گئی۔
Explanation
قلعہ القموص حضرت علی نے جنگ خیبر میں فتح کیا تھا۔
Explanation
حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ اپنی زوجہ محترمہ کی علالت کے باعث غزوہ بدر میں شرکت نہیں کرپائے تھے۔ آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا: ہر نبی کا ایک رفیق ہوتا ہے اور جنت میں میرے رفیق حضرت عثمان غنی ہوں گے۔ حضرت عثمان غنی کے دور خلافت میں اسلام کا پہلا بحری بیڑا تیار ہوا۔ بیعت رضوان کے موقع پر آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے اپنے دست اقدس کو سیدنا عثمان غنی کا ہاتھ قرار دیا۔ حضرت عثمان غنی نے حضرت ابو بکر صدیق کی دعوت پر اسلام قبول کیا تھا۔ آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا کہ حضرت عثمان غنی ایسے حیا دار ہیں کہ آسمان کے فرشتے بھی ان سے حیا کرتے ہیں۔ حضرت عثمان بن عفان کے دور خلافت میں اسلامی سلطنت 44 لاکھ مربع میل کے وسیع و عریض خطہ پر محیط تھا۔ حضرت عثمان رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ حافظ قرآن پہلے حضرت عثمان طویل ترین دور خلافت 23 تا 35 ہجری بطور خلیف ہ 644 عیسوی تا 656 عیسوی بطور خلیف ہ سیدہ کلثوم اور سیدہ رقیہ نکاح ذوالنورین، جامع القرآن، القابات 82 برس کی عمر میں، 18 ذوالحجہ کو شہادت تیسرے خلیفہ اسلام کے مکہ پیدائش حضرت عثمان بن عفان مکمل نام
Explanation
مکہ آٹھ ہجری کو فتح ہوا۔ غزوہ حنین آٹھ ہجری کو لڑی گئی۔
Explanation
فتح مکہ کے موقع پر 8 ہجری میں ﷺنے بیت اللہ کی چابی بنو شیبہ سے تعلق رکھنے والے عثمان بن ابی طلحہؓ کے حوالے کی اور فرما یاکہ یہ چابی ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بنو شیبہ کے پاس ہی رہے گی اور اس کو ظالم شخص کے سوا کوئی نہ چھینے گا۔ اُس دن سے آج تک بنو شیبہ کے فرزندان ہی کو کعبہ کا کلید بردار ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔
More MCQs in Islamic Studies MCQs
مشکلات کا ثابت قدمی سے مقابلہ کرنا ــــــــــــــــــ کہلاتا ہے۔
مشکلات کا ثابت قدمی سے مقابلہ کرنا ــــــــــــــــــ کہلاتا ہے۔
The ransom of a prisoner was to teach ten children of Muslims in?
The ransom of a prisoner was to teach ten children of Muslims in?