Question

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں——ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں۔ اس شعر میں قافیہ کیا ہے؟