سورہ بنی اسرائیل کا دوسرا نام کیا ہے؟
Explanation
Explanation
قرآن مجید کی 17 ویں سورت جو 15 ویں پارے کے آغاز کے ساتھ شروع ہوتی ہے۔ یہ سورت دو ناموں سے مشہور ہے ایک سورۂ بنی اسرائیل اور دوسرا سورۂ الاسراء ۔ سورہ بنی اسرائیل میں 111 آیات ہیں۔

Surah Bani Isreal is also known as Surah Al-Isra. Surah Bani Isreal has 111 Ayats.
Explanation
اصحاب حجر کا تذکرہ قرآن کریم کے چودہویں پارے میں سورہ حجر میں ان الفاظ میں آیا ہے کہ یقیناً اصحاب حجر نے رسولوں کو جھٹلایا۔ اصحاب حجر قوم ثمود ہے۔
Explanation
وہ علم جس کے ذریعہ میت کے غیروارثین اور وارثین اوران کے حصوں کی جانکاری حاصل ہو
Explanation
جمع قرآن کے لئے سب سے پہلے تو یہ اعلان عام کر دیا گیا کہ جس شخص کے پاس قرآن کریم کی لکھی ہوئی کوئی آیت بھی ہو وہ سیدنا زیدؓ کے پاس لے آئے
Explanation
ð People offered special prayers ( Namaz-e-Istisqa ) for rain at local mosques ð Namaz-e-Khasoof ( نماز خسوف ) is offered at the time of Lunar eclipse ð Namaz-e-Kasoof ( نماز کسوف ) is offered at the time of Solar eclipse استسقاءکی تین صورتیں ہیں:صرف دعائے بارش کرنا، نوافل پڑھ کر دعاکرنا،باقاعدہ جنگل میں جاکرنماز باجماعت پڑھنا
Explanation
امام مالک رحمۃ اﷲ علیہ امامِ مدینہ، امام اہلِ حجاز اور امام دار الہجرت کے لقب سے مشہور ہوئے۔
Explanation
سورہ فاتحہ کو اساس القرآن بھی کہا جاتا ہے، سورہ فاتحہ قرآن مجید کی پہلی سورہ سورہ ہے۔
More MCQs in Islamic Studies MCQs
مشکلات کا ثابت قدمی سے مقابلہ کرنا ــــــــــــــــــ کہلاتا ہے۔
مشکلات کا ثابت قدمی سے مقابلہ کرنا ــــــــــــــــــ کہلاتا ہے۔
The ransom of a prisoner was to teach ten children of Muslims in?
The ransom of a prisoner was to teach ten children of Muslims in?