Question

سورہ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ میں اللہ تعالی کے فرمان کے مطابق ہر انسان خسارے میں ہے لیکن وہ لوگ جو ایمان لائے نیک عمل کرتے رئے اور حق کی تلقین کرتے رئے وہ لوگ خسارے سے نکل جاتے ہیں۔