Explanation
سیرت نبوی سات ضخیم جلدوں پر مشتمل یہ کتاب نہ صرف اردو زبان بلکہ دنیا بھر کی مختلف زبانوں میں لکھی جانے والی بہترین کتب سیرت میں شمار کی جاتی ہے، دراصل اس کو علامہ شبلی ؒ نے لکھنا شروع کیا تھا اور دو جلدیں لکھ بھی ڈالی تھی۔ تاہم علامہ شبلی کا انتقال ہوگیا ،تو باقی کی جلدیں سید سلیمان ندوی نے مکمل کیں ND14-3-2023