شاہ عبدالطیف بٹھائی کس زبان کے شاعر تھے؟
Explanation
Explanation
شاہ عبدالطیف بٹھائی سندھی زبان کے شاعر تھے Place of burial: Bhit Shah Bhit Shah is a small town located in Matiari District, Sindh
Explanation
محمد علی جناح نامور وکیل، سیاست دان اور بانی پاکستان تھے۔ محمد علی جناح 1913ء سے لے کر پاکستان کی آزادی 14 اگست 1947ء تک آل انڈیا مسلم لیگ کے سربراہ رہے، پھر قیام پاکستان کے بعد اپنی وفات تک، وہ ملک کے پہلے گورنر جنرل رہے۔
Explanation
ٖفیصل آباد پنجاب کا ایک شہر ہے جو ٹیکسٹائل کی وجہ سے مشہور ہے ۔
Explanation
قرار داد پاکستان 23 مارچ 1940 کو پیش کی گئی تھی۔
Explanation
مریم 18 مئی 1992ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ آپ کے والد کرنل (ر) مختیار احمد شیخ پاک فوج میں شامل تھے ۔ طویل جدوجہد کے بعد ان کی محنت رنگ لائی اور 2014ء میں وہ پاک فضائیہ سے بطور فائٹر پائلٹ منسلک ہوگئیں۔ 24 نومبر 2015ء کی صبح مریم اپنے انسٹرکٹر، ثاقب عباسی کے ساتھ معمول کی مشق پر روانہ ہوئیں۔ جب وہ ضلع گجرات کی فضاؤں میں پرواز کررہے تھے، تو اچانک انجن میں آگ لگ گئی اور وہ دھڑا دھڑ جلنے لگا۔ دراصل اس وقت ان کا طیارہ آبادی کے اوپر اڑ رہا تھا۔ اس کے پرے کھیت واقع تھے۔ دونوں بہادر پائلٹوں نے فیصلہ کیا کہ چھلانگ لگانے کا فیصلہ چند لمحوں کے لیے ملتوی کردیا جائے تاکہ طیارہ آبادی کے بجائے کھیتوں کے اوپر پہنچ جائے ۔ مگر یہی چند قیمتی لمحے مریم کی شہادت کا سبب بن گئے۔
Explanation
Six barrages on the Indus 1 .Guddu Barrage 2 .Sukkur Barrage 3 .Kotri Barrage 4. Taunsa Barrage 5. Chashma Barrage 6 .Jinnah Barrage. Another new barrage called " Sindh Barrage " is planned as a terminal barrage on the Indus River.
Explanation
ننکانہ صاحب پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک شہر ہے جو ضلع ننکانہ صاحب کا ضلعی ہیڈ کوآرٹر بھی ہے۔ ضلع ننکانہ صاحب میں کل چار تحصیلیں شامل ہیں جو ننکانہ صاحب، صفدرآباد، سانگلہ ہل اور شاہ کوٹ ہیں۔ شہر را ۓ پور (Raipur) اور رائے بھوئی دی تلونڈی (Rai-Bhoi-di-Talwandi) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ شہر کی آبادی لگ بھگ ساٹھ ہزار افراد پر مشتمل ہے اور شہر کا فاصلہ صوبائی دار الحکومت لاہور سے 75 کلومیٹر مغرب میں ہے۔ شہر کو سکھ مذہب کا سب سے مقدس مقام قرار دیا جاتا ہے اور سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک دیو کی جائے پیدائش ہے۔
Explanation
پاکستان ٹیلی ویژن پر پہلا رنگین ڈرامہ " پرچھائیاں " ٹیلی کاسٹ کیا گیا تھا۔
Explanation
کرکٹ کا عالمی کپ ایک روزہ کرکٹ کا ایک اہم ٹورنامنٹ ہے جو ہ ر چار سال بعد منعقد کیا جاتا ہے۔ سب سے پہلا عالمی کپ 1975ء میں برطانیہ میں کھیلا گیا۔ 1973 ء سے خواتین کا علاحدہ عالمی کپ کھیلا جاتا ہے اس کا اہتمام انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کرتی ہے۔ اس کے شروع ہونے سے پہلے آزمائشی ٹورنامنٹ ہوتے ہیں۔ کرکٹ کے عالمی کپ کو کرکٹ کا سب سے اہم ٹورنامنٹ تصور کیا جاتا ہے۔ ۔
Explanation
بیشتر نوادرات برطانوی راج کے عہد سے تعلق رکھتے ہیں جب پاکستان ریلوے کو نارتھ ویسٹرن ریلوے کے طور پر جانا جاتا تھا۔
More MCQs in Pak Study
Former cricketer Zaheer Abbas inducted into PCB Hall of Fame on the date:
Former cricketer Zaheer Abbas inducted into PCB Hall of Fame on the date:
Who is the first Pakistani to hit century in T20I cricket?
Who is the first Pakistani to hit century in T20I cricket?
How many Chinese-made J-10C jets inducted into PAF in March 2022?
How many Chinese-made J-10C jets inducted into PAF in March 2022?