طائف کا باغ کن دو بھائیوں کا تھا؟
Explanation
Explanation
عتبہ اور شیبہ طائف کے وہ دو بھائی تھے جنہوں نے رسول ﷺ پر ظلم کیا۔ انہوں نے طائف میں اہلِ قریش کے کہنے پر آپ ﷺ پر پتھر برسائے۔
Explanation
Hazrat Abu Bakar ( رضہ ) Born: October 27, 573 AD, Mecca, Saudi Arabia Hazrat Abu Bakar ( رضہ ) Died: August 23, 634 AD, Medina, Saudi Arabia
Explanation
پیدائش : حضرت علی رضی اللہ عنہ 13 رجب 600 عیسوی کو خانہ کعبہ میں پیدا ہوئے۔ نسب : آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا ابو طالب کے بیٹے اور داماد تھے۔ اسلام : سب سے پہلے ایمان لانے والے بچوں میں شامل ہیں۔ کنیت " ابو تراب ": نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے محبت سے یہ کنیت دی جب حضرت علی کو مٹی میں لیٹا دیکھا۔ خلافت : چوتھے خلیفہ راشد ( 656–661 عیسوی) بنے۔ شہادت : 21 رمضان 40 ہجری ( 661 عیسوی) کو فجر کی نماز کے وقت عبدالرحمٰن بن ملجم نے ضرب ماری، اور دو دن بعد شہید ہو گئے۔
Explanation
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ میں ہجرت کے بعد امن و باہمی تعاون کا معاہدہ مختلف قبائل اور گروہوں سے کیا۔ اہم فریق درج ذیل ہیں مدینہ کے دو بڑے انصاری قبیلے اوس خزرج ان دونوں قبیلوں کے مسلمان اور غیر مسلم افراد معاہدے میں شامل تھے۔ مدینہ کے یہودی قبائل بنو قینقاع بنو نضیر بنو قریظہ ان قبائل سے معاہدہ کیا گیا کہ وہ مدینہ کے دفاع میں شامل ہوں گے اور باہمی امن قائم رکھیں گے۔
Explanation
Hazrat Ali (RA) belonged to the tribe Quraish and the family of Bani Hashim in Makah . Hazrat Ali is also known as Abu Turab. Title: Lion of Allah means Asadullah. He was born In the Holy Kabah in Mecca on Friday, 13th Rajab 23 BH . He (RA) was the son of Hazrat Abu Talib (RA) the uncle of the Holy Prophet (SAW) Hazrat Ali ibn Abi Talib (R.A) was a cousin and son-in-law of the Islamic prophet Muhammad. Hazrat Ali ibn Abi Talib (R.A) ruled as the fourth caliph from 656 until his Shahadat in 661 .
Explanation
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے طائف کا سفر پیدل کیا تاکہ اہلِ طائف کو اسلام کی دعوت دے سکیں۔ اس سفر میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سخت مخالفت اور تکلیف کا سامنا بھی کرنا پڑا۔
Explanation
نبی کریم ﷺ کی ابتدائی پرورش سب سے پہلے ان کے دادا حضرت عبدالمطلب نے کی۔ والدہ کے انتقال کے بعد آپ ﷺ کو آپ کے دادا نے سنبھالا۔
Explanation
اسود عنسی یمن میں نبوت کا جھوٹا دعویدار تھا، جس نے اسلام کے خلاف بغاوت کی تھی۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت فیروز دہلوی کو خفیہ طور پر اسود عنسی کو قتل کرنے کا حکم دیا، اور انہوں نے کامیابی سے اسے قتل کیا۔
Explanation
جنگِ یمامہ کی تفصیل مسلمانوں کی قیادت حضرت خالد بن ولیدؓ نے کی ۔ یہ جنگ بہت سخت اور خونی تھی ۔ اس جنگ میں بارہ سو کے قریب صحابہ کرامؓ شہید ہوئے۔ ان میں سے بڑی تعداد قرّاء (قرآن حافظ ) کی تھی۔ اسی نقصان کی وجہ سے حضرت عمرؓ نے حضرت ابوبکرؓ کو قرآن جمع کرنے پر زور دیا۔
Explanation
Imām Bukhāri was a 9th -century Muslim muhaddith. Imam Bukhari is widely regarded as the most important hadith scholar in the history of Islam. Imam Bukhari was born in 194 AH . Imam Bukhari died in 256 AH . He belongs to Uzbekistan . Buried: September 1, 870 AD, Tomb Of Imam Bukhari, Xoʻja Ismoil, Uzbekistan Real name: Muhammad bin Ismaeel
More MCQs in Islamic Studies MCQs
سورہ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ میں اللہ تعالی کے فرمان کے مطابق ہر انس
سورہ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ میں اللہ تعالی کے فرمان کے مطابق ہر انسان خسارے میں ہے لیکن…