مسیلمہ کذاب کے خلاف جنگ یمامہ میں کتنے صحابہ کرامؓ شہید ہوئے تھے؟
Explanation
Explanation
جنگِ یمامہ کی تفصیل مسلمانوں کی قیادت حضرت خالد بن ولیدؓ نے کی ۔ یہ جنگ بہت سخت اور خونی تھی ۔ اس جنگ میں بارہ سو کے قریب صحابہ کرامؓ شہید ہوئے۔ ان میں سے بڑی تعداد قرّاء (قرآن حافظ ) کی تھی۔ اسی نقصان کی وجہ سے حضرت عمرؓ نے حضرت ابوبکرؓ کو قرآن جمع کرنے پر زور دیا۔