Explanation
اُمراؤ جان ادا مرزا محمد ہادی رسوا (1857–1931) کا ایک اردو ناول ہے، اس کی پہلی اشاعت 1899ء میں ہوئی۔ بعض محققین اسے ارد وکا پہلا ناول بھی قرار دیتے ہیں اس ناول کی کہانی فیض آباد سے اغوا شدہ لڑکی امیرن کی ہے، جسے امراؤ جان ادا کے نام سے لکھنؤ میں ایک طوائف کی زندگی بسر کرنا پڑی۔ ND23-4-2023