نیم بیداری اور بیماری قواعد کی رو سے کیا ھے ؟
Explanation
Explanation
اسم کیفیت وہ اسم ہے جواسم کی کسی کیفیت کو ظاہر کرے اور قوائد کے مطابق اسم سے حاصل کیا گیا ہو۔
Explanation
Caliph Umar organized the army as a State department.
Explanation
سید احمد شاہ المعروف پطرس بخاری پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے نامور مزاح نگار، افسانہ نگار، مترجم، شاعر، نقاد، معلم، برطانوی ہندوستان کے ماہر نشریات اور پاکستان کے سفارت کار تھے۔پطرس کے طنزیہ و مزاحیہ مضامین کا مختصر مجموعہ پطرس کے مضامین پاکستان اور ہندوستان میں اسکولوں سے لے کر جامعات تک اردو نصاب کا حصہ ہے۔ ان کا شمار متحدہ ہندوستان میں نشریات کے بانیوں میں ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ پطرس اقوام متحدہ میں پاکستان کے پہلے مستقل مندوب کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔ پطرس انگریزی کے پروفیسر تھے اور انگریزی میں اتنی قابلیت تھی کہ انہوں نے امریکا کی جامعات میں انگریزی پڑھائی اور وہیں وفات پائی اور دفن ہوئے۔
Explanation
محاورے دوسرے الفاظ میں کسی بھی زبان میں سینہ بسینہ منتقل ہونے والے وہ جملے یا کہاوتیں ہوتی ہیں جو ضرب المثل بن جاتی ہیں اور انھیں گفتگو کے دوران خصوصی موقع پر استعمال کیا جاتا ہے
Explanation
کافور ہونا ایک محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم ہے اڑجانا، غائب ہونا یا زائل ہونا
Explanation
Fasting in Islam is the practice of abstaining, usually from food, drink, smoking, and sexual activity
Explanation
Faiz Ahmad Faiz was a Pakistani poet , and author in Urdu and Punjabi language. He was one of the most celebrated writers of the Urdu language in Pakistan. Born: February 13, 1911, Narowal Died: November 20, 1984, Lahore
Explanation
بہت جلدی میں کام کرنا اور یہ چاہنا کہ وہ بہتر سے بہتر ہو ہتھیلی پر سرسوں جمانا اِس کے لئے محاورہ کے طور پر لیا جاتا ہے جیسے آپ تو ہتھیلی پر سرسوں جمانا چاہتے ہیں کہیں یوں بھی کام ہوتا ہے اس کام کے لئے تھوڑا وقت چاہیے توجہ اور محنت چاہئی ے
Explanation
ترجیحی بند
Explanation
Hazrat Usman was 3rd caliph of islam duration 12 years longest period of caliph his among all _________________ Hazrat Umar proposed the compilation of Holy Quran . Umar ibn al-Khattab period of caliph 634-644 CE. Second caliph of the Rashidun Caliphate
More MCQs in PPSC Past Papers
کیا آپ بتا سکتے ہیں کی دبیر کس شاعر کے شاگرد تھے
کیا آپ بتا سکتے ہیں کی دبیر کس شاعر کے شاگرد تھے
Change the voice: “People speak English all over the world”.
Change the voice: "People speak English all over the world".
When did Pakistan officially recognize/accept the Government of Bangladesh?
When did Pakistan officially recognize/accept the Government of Bangladesh?