پاکستانی کا پرچم ——- رنگ کاہے
Explanation
Explanation
پاکستان کے قومی پرچم کا ڈیزائن سید امیر الدین قدوائی نے قائد اعظم کی ہدایت پر مرتب کیا تھا۔ اس میں تین حصے سبز اور ایک حصہ سفید رنگ کا ہوتا ہے۔ سبز رنگ مسلمانوں اور سفید رنگ پاکستان میں رہنے والی اقلیتوں کو ظاہر کرتا ہے، جبکہ سبز حصے کے بالکل درمیان میں چاند (ہلال) اور پانچ کونوں والا ستارہ ہوتاہے ، سفید رنگ کے چاند کا مطلب ترقی اور ستارے کا مطلب روشنی اور علم کو ظاہر کرتا ہے۔ پاکستانی پرچم کو پاکستانی آئین ساز اسمبلی نے 11 اگست 1947ء کو آزادی سے 3 دن قبل اپنایا تھا۔
Explanation
پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز نشان حیدر ہ ے۔
Explanation
مارخور جنگلی بکرے کی ایک قسم کا چرندہ ہے جو پاکستان میں گلگت بلتستان، ضلع چترال، وادی کالاش اور وادئ ہنزا سمیت دیگر شمالی علاقوں کے علاوہ وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ مارخور بھارت ‘افغانستان ،ازبکستان،تاجکستان اور کشمیر کے کچھ علاقوں ميں بھی پايا جاتا ہے۔ بالغ مارخور تعداد میں 2500 سے بھی کم ہیں۔ مارخور پاکستان کا قومی جانور ہے
Explanation
سنہ 1947 میں پاکستان بننے کے بعد ملک کا پہلا دارالحکومت کراچی تھ 1960 ء سے پاکستان کا قومی یا وفاقی دار الحکومت اسلام آباد ہے
Explanation
پاکستان کو آب وہوا کے لحاظ سے چارخطوں میں تقسیم کیا گیا ہے · پہاڑی خطہ o میدانی خطہ · ساحلی خطہ · سطح مرتفع(جس کی سطح ارد گرد کے علاقے سے بلند ہ و)
Explanation
پاکستان کی سرحد ملتی ہے ایران انڈیا چائینہ
Explanation
شکریہ خانم پاکستان کی پہلی خاتون کمرشل پائلٹ ہیں، جنہوں نے سال 1959 میں کمرشل پائلٹ کا لائسنس حاصل کی
Explanation
Line of Control or Ceasefire Line came into existence according to the Simla Agreement in 1972 Line of Control : Azad Kashmir and Occupied Kashmir Working Boundary : Pakistan and Occupied Kashmir
Explanation
Friday was declared for the first time as an official weekly holiday by Zulfikar Ali Bhutto in 1977. Friday was declared as half working day 22 August 1947
Explanation
پہلے ادوار میں سبی پاکستان کا گرم ترین علاقہ تصور کیا جاتا تھا۔ اجیکب آباد ،سندھ پاکستان کے گرم ترین علاقے میں واقع ہے جہاں موسم گرما میں درجہ حرارت 52 درجہ سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کر جاتا ہے ۔
More MCQs in Pak Study
Former cricketer Zaheer Abbas inducted into PCB Hall of Fame on the date:
Former cricketer Zaheer Abbas inducted into PCB Hall of Fame on the date:
Who is the first Pakistani to hit century in T20I cricket?
Who is the first Pakistani to hit century in T20I cricket?
How many Chinese-made J-10C jets inducted into PAF in March 2022?
How many Chinese-made J-10C jets inducted into PAF in March 2022?