کس صحابی رسول کا لقب “ذوالنورین” تھا ؟
Explanation
Explanation
حضرت عثمان کا پہلا نکاح محمد ﷺ کی بیٹی حضرت رقیہ ؓ سےقبل ازبعثت ہوا تھا جو غزوہ بدرکے دنوں میں وفات پاگئی۔ آپﷺ نے حضرت رقیہ کی وفات کے بعداپنی دوسری بیٹی سیدہ ام کلثوم ؓ کا نکاح حضرت عثمانؓ سے کر دیا۔ حضرت رقیہ کا انتقال 9ھ میں ہوا آپﷺ کی دو بیٹیاں حضرت عثمانؓ کے نکاح میں تھی اسی لیے آپکا لقب ذوالنورین ہے۔
Explanation
رجب مہینہ جو جمادی الآخرہ کے بعد اور شعبان سے پہلے آتا ہے۔ یہ حرمت والے مہینوں میں سے ہے۔ 'رَجب' کا نام'تَرْجِيب' کی وجہ سے رکھا گیا ہے جس کا معنی ہے ' تعظیم کرنا '
Explanation
حضرت خالد بن ولید کو سیف آللہ بھی کہا جاتا ہے جن کا تعلق بنو مخزوم سے تھا۔
Explanation
پہلی قسم : کبری دوسری قسم: صغری
Explanation
Aryan faith turned primarily based ordinarily on historic texts known as Vedas , which recorded and defined spiritual practices, beliefs, and philosophies. There are 4 Vedas: the Rig Veda, the Sama Veda, the Yajur Veda, and the Atharva Veda
Explanation
حضرت بابا فرید ایک عظیم صوفی بزرگ ہیں جن کا مزار مبارک پاکپتن شریف میں واقع ہے۔
Explanation
قرآنِ کریم میں تین طرح کے عذاب کا تذکرہ ہے، جو قومِ شعیبؑ پر آیا۔ (1) زمینی بھونچال یا زلزلہ ( 2) چنگھاڑ ( 3) آگ کے بادل۔ حضرت شعیب علیہ السّلام کو خطیب الانبیاء ب ھی کہتے ہیں
Explanation
حضرت حمزہ بن عبد المطلب ﷺکے چچا اور رضاعی بھائی ہیں دونوں نے ثویبہ جو ابو لہب کی لونڈی تھی کا دودھ پیا تھا
Explanation
یہ جنگ اٹھ ہجری ، ستمبر 629 میں ہوئی ۔اس جنگ کا مقام دریائے اردن اور اردن کے شہر کرک کے درمیان میں ہے۔ اس میں نبی ﷺشریک نہیں تھے اس لیے اسے غزوہ نہیں کہتے بلکہ جنگ یا سریہ یا کہتے ہیں۔ اس میں علی المرتضی سمیت کئی جلیل القدر صحابہ شامل نہیں تھے
Explanation
حضرت عباسؓ نبی ﷺ کے چچا تھے
More MCQs in Islamic Studies MCQs
مشکلات کا ثابت قدمی سے مقابلہ کرنا ــــــــــــــــــ کہلاتا ہے۔
مشکلات کا ثابت قدمی سے مقابلہ کرنا ــــــــــــــــــ کہلاتا ہے۔
The ransom of a prisoner was to teach ten children of Muslims in?
The ransom of a prisoner was to teach ten children of Muslims in?