Explanation
شاعری میں ایک اکیلے شعر کو فرد کہتے ہیں۔ اللہ کی تعریف میں کہی جانے والی نظم کو حمد کہتے ہیں۔ شعر کی ایک سطر کو مصرع کہتے ہیں۔ کسی بھی غزل میں پہلے شعر کو مطلع یا حسن مطلع کہتے مقطع کے معنی قطع کرنے کے ہیں چونکہ شاعر اپنی شاعری کا اختتامی شعر میں اپنا تخلص استعمال کرتا ہے، اسی آخری شعر کو اسے مقطع کہا جاتا ہے