_____جب فرشتے کافروں کي جان نکالتے ھيں تو ان کي پيٹھوں اورمنھوں کو
Explanation
Explanation
"اگر تم دیکھ پاتے( تو دیکھتے کہ اس وقت کیا گزر رہی تھی )، جب فرشتے کافروں کی روحیں قبض کر رہے تھے ان کے چہروں اور پیٹھوں پر مارتے ہوئے اور یہ کہتے ہوئے کہ اب چکھو جلنے کا عذاب ۔