Fasting is between Rozadar and ______.
Explanation
Explanation
Fasting requires the abstinence from food and drink. Fasting the month of Ramadān was made obligatory (wājib) Fasting make obligatory in 2 nd Hijra.
Explanation
There are the Three Arkan of Roza 1) To Restrict Eating 2) Drinking 3) Sexual Intercourse
Explanation
غزوہ بدر 17 رمضان 2 ہجری کو محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی قیادت میں مسلمانوں اور ابو جہل کی قیادت میں مکہ کے قبیلہ قریش اور دیگر عربوں کے درمیاں میں مدینہ میں جنوب مغرب میں بدر نامی مقام پر ہوا۔ اسے غزوہ بدر کبری بھی کہتے ہیں۔
Explanation
حضرت سیدنا میمونہ بنت حارث برہ پیدائشی نام آپ ﷺ خاوند محترم اعلان نبوت سے 16 سال قبل ولادت 7 ہجری آپ ﷺ سے نکاح 51 ہجری انتقال قریش تعلق
Explanation
اور نہ اس نے تمہارے منہ بولے بیٹوں کو تمہارا حقیقی بیٹا بنایا ہے یہ تو وہ باتیں ہیں جو تم لوگ اپنے منہ سے نکال دیتے ہو، مگر اللہ وہ بات کہتا ہے جو مبنی بر حقیقت ہے، اور وہی صحیح طریقے کی طرف رہنمائی کرتا ہے سورہ الاحزاب
Explanation
حضرت میکائیل کے ذمے بارش برسانا اور رزق پہنچانا حضرت میکائیل اللہ تعالی کے فرشتے ہیں۔
Explanation
یہودی حضرت جبرائیل کو اپنا دشمن سمجھتے تھے۔ حضرت جبرائیل اللہ تعالی کے فرشتے ہیں۔ حضرت جبرائیل اللہ کا پیغام نبیوں تک پہنچاتے تھے۔
Explanation
related Question to حضرت یوسف حضرت یوسفؑ کتنے روز تک کنوئیں میں رہے؟ تین دن کنویں میں ڈالنے کی تجویز بڑے سوتیلے بھائی، یہودا نے دی تھی
Explanation
حضرت لوط علیہ السلام کی قوم پھڑوں ے زریعے ہلاک ہوا *** حضرت لوط کو کس بستی کی طرف بھیجا گیا تھا؟ سدوم ** سدوم وہ علاقہ ہے جہاں قوم لوط پر عذاب نازل ہوا تھا
Explanation
آخری وحی کاتب حضرت ابی بن کعبؓ تھا *** five verses revealed in the first wahi. .. The five verses were from the Surah Alaq . .. Quran was orally revealed by God through the archangel Gabriel (Jibril), Incrementally over a period of s ome 23 years, beginning on 22 December 609 CE , when Muhammad w as 40 , and, concluding in 632, the year of his death . the first Wahi was revealed in a cave called Hira .. Holy Quran was revealed in 22 years and 5 months Surah Fatiha of the Holy Quran revealed twice in Makkah and Madinah surah Baqrah of the Quran was first revealed in the month of Ramadan Lailat al Qadr, the Night of Power, marks the night in which the Qur'an was first revealed to the Prophet Muhammad by Allah.
More MCQs in Islamic Studies MCQs
حج اور عمرہ کے دوران حجر اسود کے چومنے کو کیا کہتے ہیں؟
حج اور عمرہ کے دوران حجر اسود کے چومنے کو کیا کہتے ہیں؟
مشکلات کا ثابت قدمی سے مقابلہ کرنا ــــــــــــــــــ کہلاتا ہے۔
مشکلات کا ثابت قدمی سے مقابلہ کرنا ــــــــــــــــــ کہلاتا ہے۔
The ransom of a prisoner was to teach ten children of Muslims in?
The ransom of a prisoner was to teach ten children of Muslims in?