دوات، میز، کرسی اسم ہیں
دوات، میز، کرسی اسم ہیں
Explanation
Explanation
جامد کے معنی ٹھوس یا جما ہوا کے ہوتے ہیں۔ جامد اُس اسم کو کہتے ہیں جو نہ تو خود کسی اسم سے بنا ہو اور نہ ہی اُس سے کوئی اسم بن سکے۔
Explanation
رحمت للعالمین مشہور سیرت نگار قاضی سلیمان منصورپوری کی تالیف ہے جو تین جلدوں پر مشتمل ہے۔
Explanation
قافیہ سے مراد شعر کے آخر میں آنے والے ہم آواز الفاظ ہیں۔ یاد رکھیے قافیہ شعر کے ساتھ ساتھ بدلتا رہتا ہے اور ردیف قافیہ کے بھی بعد آتا ہے اور وہ تمام مصرعوں میں یکساں رہتا ہے مثالیں ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں
Explanation
Ahmad Nadeem Qasmi born Ahmad Shah Awan was an Urdu language Pakistani poet, journalist. He wrote 50 books on topics such as poetry, fiction, criticism, journalism and art, and was a major figure in contemporary Urdu literature. Born : November 20, 1916, Angah Died: July 10, 2006
Explanation
ناول اطالوی زبان کے لفظ ناولا (Novella) سے نکلا ہے۔ ناولا کے معنیٰ ہے نیا۔ لغت کے اعتبار سے ناول کے معانی نادر اور نئی بات کے ہیں۔ لیکن صنفِ ادب میں اس کی تعریف بنیادی زندگی کے حقائق بیان کرنا ہے۔ ناول کی اگر جامع تعریف کی جائے تو وہ کچھ یوں ہوگی کہ “ناول ایک نثری قصہ ہے جس میں پوری ایک زندگی بیان کی جاتی ہے”
Explanation
{وَ لَا تَقْتُلُوْۤا اَوْلَادَكُمْ: اور اپنی اولاد کو قتل نہ کرو
Explanation
مان نہ مان، میں تیرا مہمان : اگر کوئی شخص کسی معاملہ میں خواہ مخواہ مداخلت کرے تو یہ کہاوت کہتے ہیں۔
Explanation
Shaukat Siddiqi was a Pakistani writer of fiction who wrote in Urdu language. He is best known for his novels Khuda Ki Basti and Jangloos.
Explanation
The Meesaq e Medina bmsetween musli 9 tribes of the Jews , the Christians and other believers
Explanation
صحابۂ کرام میں جو حضرات ایسے ہیں جن سے کثیر تعداد میں احادیث مروی ہیں ان کو مکثرین صحابہ کہا جاتا ہے