Explanation
شملہ وفد 1906 1. شملہ وفد یکم اکتوبر 1906 کو وائسرائے ہند سے ملا . 2. شملہ وفد کا صدر سر آغا خان تھا . 3. اس میں 35 لوگ / ارکان شامل تھے . 4. سب سے پہلے شملہ وفد ایم اے علی گڑھ کالج کے پرنسپل سے ملا . 5. پر. نسپل نے سیکرٹری وائسرائے کرنل ڈونلپ سے یہ میٹنگ طے کر دیا، ان ہی کےذریعے وفد وائسرائے لارڈ منٹو سے ملا . 6. چونکہ مسلمانوں کا یہ وفد وائسرائے ہند سے شملہ کے مقام پر ملا، اس وجہ سے اسکا نام شملہ وفد بن گیا . مسلمانوں کے خواہشات : 1. صوبائی اور قومی اسمبلیوں میں مسلمانوں کا الگ نمایندہ ہونا چاہیے . 2. کو نسل میں مسلمانوں کے سیٹ زیادہ ہونا چاہیے . اس پر سیکٹری آف دی اسٹیٹ جان مارلے خوش نہیں تھا . لیکن وائسرائے لارڈ منٹو مسلمانوں کے ساتھ خوش تھا . اس وقت برطانیہ میں لیبر پارٹی بر سر اقتدار تھی جو 1905 میں آئی تھی .