Explanation
Sir Agha Khan led the Simla Deputation . Indian Muslim leaders organized it. The delegation met the Governor-General and Viceroy, Lord Minto , in Simla on 1 October 1906. شملہ وفد 1906 1. شملہ وفد یکم اکتوبر 1906 کو وائسرائے ہند سے ملا . 2. شملہ وفد کا صدر سر آغا خان تھا . 3. اس میں 35 لوگ / ارکان شامل تھے . 4. سب سے پہلے شملہ وفد ایم اے علی گڑھ کالج کے پرنسپل سے ملا . 5. پر. نسپل نے سیکرٹری وائسرائے کرنل ڈونلپ سے یہ میٹنگ طے کر دیا، ان ہی کےذریعے وفد وائسرائے لارڈ منٹو سے ملا . 6. چونکہ مسلمانوں کا یہ وفد وائسرائے ہند سے شملہ کے مقام پر ملا، اس وجہ سے اسکا نام شملہ وفد بن گیا .