ہمارےپیارے نبی ﷺ کا پہلا نکاح حضرت خدیجہ سے کب ہوا؟
ہمارےپیارے نبی ﷺ کا پہلا نکاح حضرت خدیجہ سے کب ہوا؟
Explanation
Explanation
نبی ﷺاور حضرت خدیجہ ؓ کے نکاح کی تقریب حضرت خدیجہ ؓ کے گھر پر منعقد ہوئی ۔آپ ﷺکے چچا ابوطالب نے نکاح کا خطبہ پڑھا، At the time of marriage Hazrat Khadija (RA) age 40 years and Hazrat Muhammad (SAW) 25 years Hazrat Khadija marriage with Prophet Muhammad in 595
Explanation
کنویں میں ڈالنے کی تجویز بڑے سوتیلے بھائی، یہودا نے دی تھی
Explanation
اَلنَّبِىُّ اَوْلٰى بِالْمُؤْمِنِيْنَ مِنْ اَنْفُسِهِمْ وَاَزْوَاجُهٗۤ اُمَّهٰتُهُمْ ۗ وَاُولُوا الْاَرْحَامِ بَعْضُهُمْ اَوْلٰى بِبَعْضٍ فِىْ كِتٰبِ اللّٰهِ مِنَ الْمُؤْمِنِيْنَ وَالْمُهٰجِرِيْنَ اِلَّاۤ اَنْ تَفْعَلُوْۤا اِلٰۤى اَوْلِيٰۤٮِٕكُمْ مَّعْرُوْفًا ۗ كَانَ ذٰ لِكَ فِى الْكِتٰبِ مَسْطُوْرًا بلاشبہ نبی تو اہل ایمان کے لیے اُن کی اپنی ذات پر مقدم ہے، اور نبی کی بیویاں اُن کی مائیں ہیں، مگر کتاب اللہ کی رو سے عام مومنین و مہاجرین کی بہ نسبت رشتہ دار ایک دوسرے کے زیادہ حقدار ہیں، البتہ اپنے رفیقوں کے ساتھ تم کوئی بھلائی (کرنا چاہو تو) کر سکتے ہو یہ حکم کتاب الٰہی میں لکھا ہوا ہے
Explanation
آٹھ ہجری میں سود کی حرمت کا جو حکم ہوا ۔ سود کا مطلب ہے زیادتی
Explanation
Abū ʿAbd Allāh Shuraḥbīl ibn Ḥasana was an early Muslim convert, sahaba and a key commander in the Rashidun army. ----- Name the first prescriber of wahi in Makkah. Sharjeel-ibn-Hasana Kandi *** Who was the first writer of “Wahi” in Quraish? Hazrat Zaid bin Sabit (RA)
Explanation
ارشادِنبویؐ ہے :’’وہ ہم میں سے نہیں جو ہمارے چھوٹوں پر رحم نہ کرے اور ہمارے بڑوں کی عزت نہ کرے ۔‘‘(جامع ترمذی )
Explanation
حسد سے بچوکیونکہ حسد نیکیوں کو کھا جاتا ہے جیسے آگ (خشک) لکڑیوں کو کھا جاتا ہے۔
Explanation
لفظ توحید کا مطلب اللہ ( خدا ) کو ایک ماننا ہے.
Explanation
ابو لہب جو کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے چچا بھی تھے اور بدترین دشمن بھی تھے۔
Explanation
سورہ الانبیاء کی آیت نمبر107 ہے