Explanation
حج کی مندرجہ ذیل تین قسمیں ہیں قِران تَمَتُّع اِفراد
Explanation
مکہ معظمہ سے ایک منزل کے فاصلے پر ایک کنواں حدیبیہ کے نام سے مشہور ہے, وہاں مدینہ اورمشرکینِ مکہ کے درمیان مارچ 628ء کو ایک معاہدہ ہوا جسے صلح حدیبیہ کہتے ہیں۔
Explanation
Hazrat Salman Farsi gave the idea of digging the trench in the battle of Trench.
Explanation
جنگ موتہ آٹھ ہجری کو لڑی گئی۔
Explanation
نعمان بن ثابت یا امام ابو حنیفہ فقہ حنفی کے بانی ہیں۔ امام ابو حنیفہ بغداد میں مدفون ہیں۔
Explanation
کتاب الام امام محمد شافعی کے مختصر فقہی رسائل کی جمع کردہ حالت میں مشہور تصنیف ہے۔
Explanation
ا بن رشد مسلم فلسفی، طبیب اور ماہر فلکیات تھے
Explanation
الفوز الکبیر تفسیر کی ایک مشہور و معروف کتاب ہے جسے قطب الدین احمد بن شاہ عبد الرحیم یعنی شاہ ولی اللہ دہلوی نے تحریر کی ہے
Explanation
حضرت بی بی فاطمہ حضرت بی بی خدیجہ والدہ ماجدہ حضرت محمدﷺ والد محترم حضرت علی شیر خدا خاوند محترم حضرت امام حسین، امام حسن بیٹے خاتون جنت، سیدہ کائنات، زہرہ، بتول القابات آپ ﷺ کی سب سے چھوٹی صاحبزادی بی بی فاطمہ مکہ پیدائش مدینہ انتقال