Back to Categories

Urdu

Practice category questions below.

2375 QuestionsType: optional

Questions in this Category

Q1. بتایئے ضائع معنوی کی کل کتنی اقسام بیان کی جاتی ہیں
mediumManual/Import
Q2. بزرگوں کا-------کرو
mediumManual/Import
Q3. بلھے شاہ کا اصل نام کیا ہے
mediumManual/Import
Q4. ان میں سے کس کوعورتوں کا سر سید کے نام سے بھی جانا جاتا ہے
mediumManual/Import
Q5. ان میں سے کس کومصور فطرت کے نام سے بھی جانا جاتا ہے
mediumManual/Import
Q6. اُردو کے اُس مشہور ادیب کانام بتائیے جنہیں ترکی کے سلطان نے تمغہ مجیدی دیا تھا
mediumManual/Import
Q7. ایسا استعارہ جس میں جو چیز مشبہ بہ سے خصوصیت رکھتی ہے اس کو مشبہ سے ثابت کرنا ہو تو اسے کیا کہے گے
mediumManual/Import
Q8. ایسی تحر یر جس میں تہمید ،الجھاؤ ،سلحھاؤ اور انجام ہو اسکو کیا کہتے ہیں
mediumManual/Import
Q9. ایسی تحریر یا شعر جس میں مشبہ بہ ایک ساتھ آئیں اسے کیا کہتے ہیں
mediumManual/Import
Q10. ایسے استعارہ کو کیا کہتے ہیں جس میں ستعارلہ اور متعارمنہ کے مناسبات کا ذکر نہ ہونا
mediumManual/Import
Page 1 of 10