Urdu Adab & Qawaid — Past Papers — Part 3 MCQs with Explanations
Past paper MCQs for Urdu Adab & Qawaid — Past Papers — Part 3 with verified answers and explanations for PPSC, FPSC, PMS, Educators.
Questions
40
Difficulty Level
Exam-Level
Target Exams
PPSC, FPSC, PMS...
Estimated Time
48 mins
Exam-Level PPSC FPSC PMS Educators
Verified for Commission Syllabus • Oct 14, 2026
40
Verified Practice Questions
Interactive test mode with detailed academic worked solutions
Live Progress|0/40 answered
✓0 correct
✗0 wrong
0% score
🎉 Set complete! All 40 questions answered.
Question 1 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
احمد ندیم قاسمی کا کونسا افسانہ ہے؟
Correct Answer: Option C — الحمداللہ
Detailed Academic Explanation:
الحمدللہ احمد ندیم قاسمی کا ایک مشہور اور شاہکار افسانہ ہے۔ اس میں ایک غریب مولوی مولوی ابوالبرکات کی زندگی اور سفید پوشی کی عکاسی کی گئی ہے۔ افسانے میں معاشرتی مسائل کو مؤثر انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 2 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
ایسے الفاظ جو کسی دوسرے لفظ سے لیے گئے ہوں بغیر کسی تبدیلی کے، انہیں کیا کہتے ہیں؟
Correct Answer: Option A — دخیل الفاظ
Detailed Academic Explanation:
دخیل الفاظ وہ الفاظ ہیں جو کسی دوسری زبان سے لیے گئے ہوں۔ انہیں بغیر کسی تبدیلی کے اردو میں استعمال کیا جاتا ہے۔ مثال: اسکول، میز، اخبار ۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 3 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
وہ علم جو تشبیہ، استعارہ، مجاز، مرسل اور کنایہ وغیرہ سے بحث کرتا ہو، کیا کہلاتا ہے؟
Correct Answer: Option B — علمِ بیان
Detailed Academic Explanation:
علمِ بیان وہ علم ہے جو تشبیہ، استعارہ، مجاز، مرسل اور کنایہ جیسے فنی و بلاغی طریقوں سے بحث کرتا ہے۔ اس کا مقصد کلام میں خوبصورتی، تاثیر اور معنوی گہرائی پیدا کرنا ہوتا ہے۔ یہ علم اردو بلاغت کا اہم حصہ ہے اور ادبی اظہار کو مؤثر بناتا ہے۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 4 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
شیش محل کا کُتّا سے کیا مراد ہے؟
Correct Answer: Option A — وہ شخص جو اپنے ہی عکس یا خیالات سے ڈر جائے
Detailed Academic Explanation:
شیش محل کا کُتّا سے مراد ایسا شخص ہے جو اپنے ہی عکس یا خیالات سے ڈر جائے۔ یہ ہر طرف اپنے جیسے لوگ یا دشمن دیکھ کر گھبرا جانے کے لیے بھی بولا جاتا ہے۔ یہ ایک معروف تمثیلی اور طنزیہ محاورہ ہے۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 5 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
کافور ہو جانا۔ گرائمر کی رو سے ہے؟
Correct Answer: Option A — محاورہ
Detailed Academic Explanation:
کافور ہو جانا ایک محاورہ ہے۔ اس کے معنی غائب ہو جانا، بھاگ جانا یا ختم ہو جانا ہیں۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 6 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
اپنے منہ میاں مٹھو بننا کیا ہے؟
Correct Answer: Option B — محاورہ
Detailed Academic Explanation:
اپنے منہ میاں مٹھو بننا اردو زبان کا ایک مشہور محاورہ ہے۔ اس کا مطلب ہے خود ہی اپنی تعریف کرنا ۔ جب کوئی شخص اپنی خوبیوں یا کامیابیوں کا بڑھ چڑھ کر ذکر کرے تو یہ محاورہ استعمال ہوتا ہے۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 7 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
کون سے الفاظ ہندوی/ ہندی زبان میں زیادہ استعمال ہوتے ہیں؟
Correct Answer: Option A — بھ، ٹھ، پھ وغیرہ والے الفاظ
Detailed Academic Explanation:
ہندوی / ہندی زبان میں بھ، ٹھ، پھ جیسی آوازوں والے الفاظ زیادہ پائے جاتے ہیں۔ یہ آوازیں ہندی زبان کی نمایاں خصوصیات میں شمار ہوتی ہیں۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 8 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
حروفِ حقیقی اور حروفِ علت کیا ہیں؟
Correct Answer: Option A — حروفِ تہجی کی اقسام
Detailed Academic Explanation:
حروفِ حقیقی اور حروفِ علت ، حروفِ تہجی کی اقسام ہیں۔ حروفِ علت میں ا، و، ی شامل ہیں۔ حروفِ حقیقی وہ حروف ہیں جو حروفِ علت کے علاوہ باقی حروف پر مشتمل ہوتے ہیں۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 9 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
وہ فعل جس کا فاعل معلوم ہو۔ وہ کیا کہلاتا ہے؟
Correct Answer: Option B — فعل معروف
Detailed Academic Explanation:
ایسا فعل جس کا فاعل معلوم ہو اسے فعل معروف کہا جاتا ہے۔ معروف کے معنی مشہور یا جانا پہچانا کے ہیں روز مرہ زندگی میں بات کرنے کے معمول کے انداز کو فعل معروف کہتے ہیں۔ شاہدہ نمازپڑھتی ہے، عمران نےآم کھایا ، عمران کتاب لائے گا۔ اِن جملوں میں پڑھتی ہے، کھایا اورلائے گا فعل معروف ہیں۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 10 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
و اور "سے" بالترتیب کیا ہیں؟
Correct Answer: Option B — حرفِ عطف، حرفِ جار
Detailed Academic Explanation:
و دو الفاظ یا جملوں کو ملانے کے لیے آتا ہے، اس لیے یہ حرفِ عطف ہے۔ سے تعلق یا نسبت ظاہر کرتا ہے، اس لیے یہ حرفِ جار ہے۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 11 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
وہ طویل نظم جس میں کوئی قصہ، کہانی، جھنگ کے حالات یا فلسفے کی کوئی لمبی چوڑی بات بیان کی گئی ہو۔ اس نظم کو کیا کہتے ہیں؟
Correct Answer: Option A — مثنوی
Detailed Academic Explanation:
مثنوی ایک طویل نظم ہوتی ہے جس میں کوئی قصہ، عشق، تصوف یا فلسفہ نظم کی صورت میں بیان کیا جاتا ہے۔ اس کی خصوصیت یہ ہے کہ ہر شعر کے دونوں مصرعے ہم قافیہ ہوتے ہیں۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 12 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
غزل کا آخری شعر جس میں شاعر اپنا تخلص بیان کرتا ہے، اسے کیا کہتے ہیں؟
Correct Answer: Option B — مقطع
Detailed Academic Explanation:
غزل کے آخری شعر کو مقطع کہتے ہیں۔ عموماً اس میں شاعر اپنا تخلص استعمال کرتا ہے۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 13 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
فتح کا مترادف ہے؟
Correct Answer: Option A — ظفر
Detailed Academic Explanation:
فتح کا مطلب کامیابی یا جیت ہے۔ ظفر اس کا مترادف ( ہم معنی ) ہے۔ شکست ، فتح کی ضد ( متضاد ) ہے۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 14 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
عود ہندی مصنف کے اعتبار سے کیا ہے؟
Correct Answer: Option A — خطوط
Detailed Academic Explanation:
عودِ ہندی مرزا غالب کے خطوط کا مجموعہ ہے۔ یہ اردو ادب میں مکتوب نگاری کی ایک اہم اور ابتدائی مثال سمجھا جاتا ہے۔ اس میں غالب کے خطوط کے ذریعے ان کی نثر، فکر اور اسلوب کی خوبصورتی نمایاں ہوتی ہے۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 15 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
اردو گرامر میں آنے والے الفاظ جیسے "شناس" اور "اندیش" کیا کہلاتے ہیں؟
Correct Answer: Option A — لاحقے
Detailed Academic Explanation:
شناس ، اندیش وغیرہ لاحقے ہیں جو الفاظ کے آخر میں لگتے ہیں۔ لاحقے نئے الفاظ بنانے یا ان کے معنی میں تبدیلی پیدا کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 16 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
شاعری میں ابتذال سے کیا مراد ہے؟
Correct Answer: Option C — عامیانہ
Detailed Academic Explanation:
شاعری میں ابتذال سے عامیانہ مراد ہے۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 17 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
حافظ محمود شیرانی کے مطابق اردو کا پہلا شاعر کون ہے؟
Correct Answer: Option A — مسعود سعد سلیمان
Detailed Academic Explanation:
حافظ محمود شیرانی کے مطابق اردو کا پہلا شاعر مسعود سعد سلیمان ہے۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 18 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
نجوم کا واحد کیا ہے؟
Correct Answer: Option A — نجم
Detailed Academic Explanation:
"نجوم" کا واحد "نجم" ہے۔ "نجوم" عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ستارے یا علم نجوم ہے، اور "نجم" اس کے واحد کی شکل ہے جو کہ ایک ستارہ کو ظاہر کرتا ہے۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 19 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
وہ اسم جو مصدر سے بنے لیکن اس سے پھر کوئی لفظ نہ بنے، اسے کیا کہتے ہیں؟
Correct Answer: Option A — اسم مشتق
Detailed Academic Explanation:
اسمِ مشتق : وہ اسم جو کسی مصدر سے بنا ہو۔ مثال: لکھنا → لکھاری، پڑھنا → پڑھاکو اسمِ جامد : وہ اسم جو نہ کسی دوسرے لفظ سے بنا ہو اور نہ اس سے کوئی دوسرا لفظ بنایا جا سکے۔ مثال : چٹان، قلم اسمِ مصدر : وہ اسم جس سے قاعدے کے مطابق دوسرے الفاظ بنائے جائیں۔ مثال : لکھنا، پڑھنا
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 20 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
آپے سے باہر ہونا۔ اس محاورے کا مطلب کیا ہے؟
Correct Answer: Option B — بہت غصے میں ہونا
Detailed Academic Explanation:
آپے سے باہر ہونا کا مطلب شدید غصے میں آ جانا ہے۔ اس حالت میں انسان اپنے جذبات پر قابو کھو دیتا ہے۔ مثال: وہ معمولی بات پر آپے سے باہر ہو گیا۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 21 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
مختصر وقفے کے لیے کون سی علامت استعمال ہوتی ہے؟
Correct Answer: Option A — وقفہ
Detailed Academic Explanation:
وقفہ (،) مختصر وقفے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یہ جملے کے حصوں کو الگ کرتا ہے۔ انگریزی میں اسے کامہ (,) کہتے ہیں۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 22 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
وہ آیا تھا قواعد کی رو سے کیا ہے؟
Correct Answer: Option B — ماضی بعید
Detailed Academic Explanation:
ماضی بعید ایسے کام کو ظاہر کرتی ہے جو ماضی میں کسی دوسرے ماضی کے وقت سے پہلے مکمل ہو چکا ہو۔ وہ آیا تھا ماضی بعید کی مثال ہے۔ اس کی پہچان عموماً تھا، تھے، تھی سے ہوتی ہے۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 23 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
مطلع کے لغوی معنیٰ کیا ہیں؟
Correct Answer: Option C — طلوع ہونے کی جگہ
Detailed Academic Explanation:
مطلع عربی لفظ " طلوع " سے نکلا ہے۔ اس کے لغوی معنی طلوع ہونے کی جگہ یا ابھرنے کی جگہ ہیں۔ قرآنِ کریم میں " مطلع الفجر " سے مراد فجر کے طلوع ہونے کا وقت یا جگہ ہے۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 24 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
قواعد کے کتنے حصے ہیں؟
Correct Answer: Option B — دو
Detailed Academic Explanation:
قواعد کے بنیادی اور اہم دو حصے علم الصرف اور علم نحو ہیں۔ علم الصرف ایک اکیلے لفظ کی ساخت، بناوٹ، اور اس کی گردان سے بحث کرتا ہے۔ اس میں الفاظ کے روپ بدلنے اور ان کے صیغوں کو سیکھا جاتا ہے ۔ علم نحو جملوں اور عبارتوں میں الفاظ کی ترتیب اور ان کے باہمی ربط کو بیان کرتا ہے۔ اس میں درست جملہ بنانے کے اصول سکھائے جاتے ہیں ۔ Last updated 27-07-2026 by NA
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 25 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
مذوب، واجب، حرام کس علم میں آتے ہیں؟
Correct Answer: Option B — علمُ الاحکام
Detailed Academic Explanation:
مذوب، واجب اور حرام کا تعلق علم الاحکام سے ہے۔ ۔تفصیلیہ الفاظ شریعت کے احکام اور افعال کی اقسام کو ظاہر کرتے ہیں۔ واجب وہ کام ہے جو کرنا ضروری ہو۔حرام وہ کام ہے جو کرنا منع ہو۔ Last updated 27-07-2026 by NA
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 26 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
علاقہ رکھنا سے کیا مراد ہے؟
Correct Answer: Option B — تعلق ہونا
Detailed Academic Explanation:
اردو زبان میں علاقہ رکھنا سے مراد تعلق رکھنا، نسبت ہونا، یا واسطہ ہونا ہے ۔ اس کا مطلب ہے کہ کسی چیز، بات یا معاملے کے ساتھ کوئی لگاؤ یا جوڑ پایا جاتا ہو ۔ Last updated 27-07-2026 by NA
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 27 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
مٹھی گرم کرنا سے کیا مراد؟ا
Correct Answer: Option B — رشوت دینا
Detailed Academic Explanation:
مٹھی گرم کرنامطلب: رشوت دینا یا مالی فائدہ پہنچا کر اپنا کام نکلوانا استعمال: ناجائز یا جلد کام کرانے کے لیے پیسے دینے کے موقع پر بولا جاتا ہے Additional information مٹی برباد کرنامطلب: کسی چیز کو خاک میں ملا دینا، نقصان پہنچانا یا برباد کر دینا استعمال: محنت، وقت یا مال ضائع ہو جانے پر کہا جاتا ہے Last updated 27-07-2026 by NA
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 28 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
فاتحہ نہ درود، کھا گئے مردود کا مطلب کیا ہے؟
Correct Answer: Option B — کسی شے کا ضائع ہو جانا
Detailed Academic Explanation:
فاتحہ نہ درود، کھا گئے مردود کا مطلب ہے کسی شے کا ضائع ہو جانا ۔ یہ ایک مشہور اردو ضرب المثل ہے جو اس وقت بولی جاتی ہے جب کوئی چیز بالکل ضائع ہو جائے چوری ہو جائے یا اس کا کوئی نام و نشان نہ رہے۔ Last updated 27-07-2026 by NA
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 29 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
بھائیوں کی لڑائی سے رشتہ نہیں ٹوٹتا ،مطلب لاٹھی مارنے سے.... جدا نہیں ہوتے ؟
Correct Answer: Option C — پانی
Detailed Academic Explanation:
محاورہ مکمل ہے: بھائیوں کی لڑائی سے رشتہ نہیں ٹوٹتا، لاٹھی مارنے سے پانی جدا نہیں ہوتے محاورے کا مطلب آپس کے جھگڑے رشتوں کو ختم نہیں کرتے۔ خون کے رشتے ہمیشہ ایک رہتے ہیں۔ پانی پر لاٹھی مارنے سے وہ الگ نہیں ہوتا، ویسے ہی اپنوں میں دوری نہیں آتی۔ Last updated 27-07-2026 by NA
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 30 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
درج ذیل میں سے درست جملہ کون سا ہے؟ A) سدا عیش دوران دکھاتا نہیں ہے۔ B) سدا عیشِ دوراں دکھاتا نہیں ہے۔ C) سدا عیش دوراں دکھاتی نہیں ہے۔ D) سدا عیشِ دوران دکھاتی نہیں ہے۔
Correct Answer: Option B — سدا عیشِ دوراں دکھاتا نہیں ہے۔
Detailed Academic Explanation:
درست جملہ آپشن (سدا عیشِ دوراں دکھاتا نہیں ہے۔) ہے کیونکہ یہ میر حسن کے مشہور شعر کا مصرع ہے جس میں اضافت (زیرِ اضافت) کا درست استعمال ہوا ہے اور تذکیر و تانیث کے لحاظ سے فعل "دکھاتا نہیں" مذکر کے لیے آیا ہے۔ Last updated 27-07-2026 by NA
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 31 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
غیر معین شخص کے لیے بولے جانے والے الفاظ کیا کہلاتے ہیں؟
Correct Answer: Option C — اسم تنکیر
Detailed Academic Explanation:
اسمِ تنکیر ایسے اسم کو کہتے ہیں جو غیر معین شخص، چیز یا مقام کے لیے استعمال ہو۔ مثال: ایک آدمی ، کوئی شخص ، ایک کتاب ۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 32 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
اس شعر میں کون سی صنعت استعمال ہوئی ہے؟ ہنستا ہوں تو قدغن کوئی رونے پہ نہیں ہے زندہ ہوں کہ مرنے کی اجازت ہے ابھی تک
Correct Answer: Option A — صنعتِ تطبیق
Detailed Academic Explanation:
صنعتِ تطبیق میں ایک ہی کلام میں متقابل یا متضاد الفاظ کو بامعنی انداز میں جمع کیا جاتا ہے۔ اس شعر میں ہنستا/رونا اور زندہ/مرنا کی مناسبت سے صنعتِ تطبیق پائی جاتی ہے۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 33 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
سکتہ سے زیادہ ٹھہراؤ کے لیے کون سی علامت استعمال کی جاتی ہے؟
Correct Answer: Option C — وقفہ
Detailed Academic Explanation:
وقفہ کی علامت سکتہ سے زیادہ ٹھہراؤ کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ یہ قراءت کے دوران مختصر مگر نسبتاً زیادہ وقف کو ظاہر کرتی ہے۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 34 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
بادام دکھانا سے کیا مراد ہے؟
Correct Answer: Option A — لالچ دینا
Detailed Academic Explanation:
بادام دکھانا محاورہ ہے جس کا مطلب کسی کو کسی چیز کا لالچ دینا یا ترغیب دینا ہے۔ یہ محاورہ کسی فائدے یا چیز کی طرف راغب کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 35 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
ایسا مجموعہ جس میں بات میں زور پیدا کرنے کے لیے ایک بامعنی لفظ کے ساتھ دوسرا بامعنی لفظ بھی استعمال کیا جاتا ہے، اسے کیا کہتے ہیں؟
Correct Answer: Option C — مرکبِ موضوع
Detailed Academic Explanation:
مرکبِ موضوع میں تاکید یا زور پیدا کرنے کے لیے ایک بامعنی لفظ کے ساتھ دوسرا بامعنی لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔ اس سے کلام میں قوت اور تاثیر پیدا ہوتی ہے۔ مثالیں: سوچ بچار، دانہ پانی، لوٹ مار، چال چلن ۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 36 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
شعر میں صنعت کون سی ہے؟ تیرے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا، نہ وہ دنیا یہاں مرنے کی پابندی، وہاں جینے کی پابندی
Correct Answer: Option B — صنعتِ تضاد
Detailed Academic Explanation:
صنعتِ تضاد میں ایسے الفاظ لائے جاتے ہیں جن کے معنی ایک دوسرے کے مخالف ہوں۔ اس شعر میں دنیا/وہ دنیا، مرنے/جینے کے الفاظ میں تضاد پایا جاتا ہے۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 37 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
یک نہ شد دو شد کا مطلب کیا ہے؟
Correct Answer: Option B — ایک مصیبت سے جان چھوٹی تھی کہ ایک اور مصیبت آ گئی
Detailed Academic Explanation:
یک نہ شد دو شد فارسی محاورہ ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ایک مشکل ختم نہیں ہوئی کہ دوسری مشکل سامنے آ گئی۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 38 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
علمِ عروض میں 'سبب' کسے کہتے ہیں؟
Correct Answer: Option C — متحرک اور ساکن حروف کا مجموعہ
Detailed Academic Explanation:
علمِ عروض میں سبب دو حروف پر مشتمل ہوتا ہے۔ اس کی دو قسمیں ہیں: سببِ خفیف (متحرک + ساکن) اور سببِ ثقیل (متحرک + متحرک)۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 39 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
ان میں سے غلط لفظ کی نشاندہی کریں ہیں: حیرانگی، زندگی، شگفتگی، شستگی
Correct Answer: Option A — حیرانگی
Detailed Academic Explanation:
حیرانگی غلط لفظ ہے، درست لفظ حیرانی ہے۔ لفظ حیران کے ساتھ لاحقہ " گی " استعمال نہیں ہوتا، جبکہ زندگی، شگفتگی اور شستگی درست الفاظ ہیں۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 40 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
اگرچہ کون سا حرف ہے؟
Correct Answer: Option D — حرفِ شرط
Detailed Academic Explanation:
اگرچہ ایک حرفِ شرط ہے، جو شرط یا رعایت کا مفہوم دیتا ہے۔ اگر شرط کا مفہوم دیتا ہے، جبکہ " چہ " کے معنی " بھی " یا " ایسا ہو " کے ہیں۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
✓Link copied to clipboard
Continue Your Practice
Urdu Grammar and Vocabulary
Master the next curriculum module with 12 exam-standard MCQs.
In competitive commission exams (FPSC, PPSC, KPPSC, SPSC, CSS, PMS), questions are frequently phrased with distractor options designed to catch rote learners. Whenever you answer an MCQ, read the Detailed Academic Explanation and Conceptual Anchor to understand why the remaining options are incorrect.