Urdu Adab & Qawaid — Past Papers — Part 4 MCQs with Explanations
Past paper MCQs for Urdu Adab & Qawaid — Past Papers — Part 4 with verified answers and explanations for PPSC, FPSC, PMS, Educators.
Questions
40
Difficulty Level
Exam-Level
Target Exams
PPSC, FPSC, PMS...
Estimated Time
48 mins
Exam-Level PPSC FPSC PMS Educators
Verified for Commission Syllabus • Oct 14, 2026
40
Verified Practice Questions
Interactive test mode with detailed academic worked solutions
Live Progress|0/40 answered
✓0 correct
✗0 wrong
0% score
🎉 Set complete! All 40 questions answered.
Question 1 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
عداوت کا مطلب کیا ہے؟
Correct Answer: Option D — دشمنی
Detailed Academic Explanation:
عداوت کا مطلب دشمنی، بغض یا مخالفت ہے۔ یہ لفظ نفرت یا دشمنی کے تعلق کو ظاہر کرتا ہے۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 2 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
طشت از بام ہونے کا مطلب کیا ہے؟
Correct Answer: Option A — شہرت ہوجانا
Detailed Academic Explanation:
طشت از بام ہونا کا مطلب ہے کسی بات کا سب پر ظاہر ہو جانا یا مشہور ہو جانا ۔ یہ محاورہ راز فاش ہونے یا بات کے عام ہو جانے کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 3 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
آفتاب لبِ بام ہونا محاورہ ہے۔ اس کا مطلب کیا ہے؟
Correct Answer: Option A — مرنے کے قریب ہونا
Detailed Academic Explanation:
آفتاب لبِ بام ہونا کا مطلب ہے زندگی کے آخری مرحلے میں ہونا یا موت کے قریب ہونا۔ یہ محاورہ بڑھاپے یا عمر کے آخری حصے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 4 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
اداتِ تشبیہ کس کو کہتے ہیں؟
Correct Answer: Option A — حروفِ تشبیہ
Detailed Academic Explanation:
اداتِ تشبیہ وہ الفاظ ہوتے ہیں جو تشبیہ دینے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ مثالیں: جیسے ، سا ، کی طرح ، مانند ۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 5 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
گیہوں میں گھن بھی پس جاتا ہے کا مطلب کیا ہے؟
Correct Answer: Option B — بے گناہ کا بھی نقصان اٹھانا
Detailed Academic Explanation:
گیہوں میں گھن بھی پس جاتا ہے کا مطلب ہے کہ قصوروار کے ساتھ بے قصور بھی نقصان کا شکار ہو جاتا ہے۔ یہ اس وقت بولا جاتا ہے جب کسی اجتماعی کارروائی میں معصوم لوگ بھی متاثر ہوں۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 6 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
کلام یا شعر میں ایسے الفاظ لانا جن کے معنوں میں خاص مناسبت ہو لیکن یہ مناسبت تضاد یا تقابل کی نہ ہو اسے کہتے ہیں؟
Correct Answer: Option C — صنعت مراعات النظیر
Detailed Academic Explanation:
مراعات النظیر سے مراد شعر یا کلام میں ایسے الفاظ لانا ہے جن کے درمیان معنوی مناسبت ہو۔ اس میں الفاظ کا تعلق ہوتا ہے لیکن تضاد یا مقابلہ نہیں ہوتا۔ مثال: گل ، بلبل ، باغ جیسے باہم متعلق الفاظ۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 7 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
ان میں کونسا لفظ درست ہے؟ اسلام و علیکم، ولسلام علیکم، السلام علیکم، ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: Option C — السلام علیکم
Detailed Academic Explanation:
درست سلام " السلام علیکم " ہے، جس کا مطلب ہے آپ پر سلامتی ہو۔ یہ مسلمانوں کے درمیان سلام کرنے کا مسنون طریقہ ہے۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 8 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
نظم گوئی سے کیا مراد ہے؟
Correct Answer: Option A — ایک ہی مرکزی خیال یا موضوع کو تسلسل کے ساتھ اشعار میں بیان کرنا
Detailed Academic Explanation:
نظم گوئی میں تمام اشعار ایک ہی موضوع یا خیال سے متعلق ہوتے ہیں۔ نظم کے اشعار میں فکری ربط اور تسلسل پایا جاتا ہے، غزل کی طرح ہر شعر الگ مفہوم نہیں رکھتا۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 9 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
دل بڑھانا کا کیا مطلب ہے؟
Correct Answer: Option B — حوصلہ دینا
Detailed Academic Explanation:
دل بڑھانا کا مطلب حوصلہ دینا یا ہمت بڑھانا ہے۔ یہ کسی کو ہمت اور اعتماد دلانے کے لیے بولا جاتا ہے۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 10 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
سابقہ کی تعریف کیا ہے؟
Correct Answer: Option C — جو بامعنی حروف شروع میں لگ کر نیا بامعنی لفظ بنا دیں
Detailed Academic Explanation:
سابقہ وہ حرف یا الفاظ کا مجموعہ ہے جو کسی بنیادی لفظ کے شروع میں لگ کر اس کے معنی میں تبدیلی یا نیا مفہوم پیدا کرتا ہ ے۔ یہ لفظ کے معنی کو مکمل طور پر بدل سکتا ہے، جیسے 'بے' کو 'ایمان' کے ساتھ ملا کر 'بےایمان' بنانا۔ Last updated 25-07-2026 by NA
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 11 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
اکیلا بامعنی لفظ کسے کہتے ہیں
Correct Answer: Option C — کلمہ
Detailed Academic Explanation:
اکیلا بامعنی لفظ کلمہ (یا موضوع) کہلاتا ہے۔ تعریف: ہر وہ تنہا لفظ جس کا کوئی مطلب نکلے۔ مثالیں: کتاب، پانی، قلم، سورج۔ مقابل: بے معنی لفظ کو مہمل کہتے ہیں (جیسے پانی کے ساتھ "وانی")
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 12 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
آب آ جانا محاورے کا مطلب کیا ہے؟
Correct Answer: Option C — چمک آنا
Detailed Academic Explanation:
آب آ جانا محاورے کا مطلب چمک، رونق یا جلا آ جانا اور کسی کاٹنے والی چیز (جیسے تلوار یا چھری) کی دھار تیز ہو جانا ہے۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 13 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
”مینائے لاجوردِ آسمان“ گرامر کی رو سے کیا ہے؟
Correct Answer: Option A — تشبیہ
Detailed Academic Explanation:
مینائے لاجوردِ آسمان گرائمر کی رو سے تشبیہ ہے۔ یہاں آسمان کو مینا ( نیلے رنگ کا پیالہ یا صراحی ) کی طرح نیلے پن کی وجہ سے تشبیہ دی گئی ہے، جہاں آسمان مشبہ اور مینائے لاجورد مشبہ بہ ہے۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 14 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
شعر میں ایک جیسے الفاظ جن کے معنی مختلف ہوں، اسے کیا کہتے ہیں؟
Correct Answer: Option B — صنعتِ تجنیس
Detailed Academic Explanation:
شعر میں ایک جیسے الفاظ جن کے معنی مختلف ہوں، اسے صنعتِ تجنیس (یا تجنیس تام) کہا جاتا ہے ا تجنیسِ تام: بالکل ایک جیسے الفاظ جن کے معنی مختلف ہوں۔ صنعتِ ایہام: ایک ذومعنی لفظ کا استعمال جہاں قاری قریب کے بجائے دور کا معنی مراد لیتا ہے
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 15 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
درست جملہ کون سا ہے؟ ,مسافر کو بے نیل و مرام لوٹنا پڑا۔ ,مسافر کو بے نیلِ مرام لوٹنا پڑا۔ , مسافر بے نیل مرام کو لوٹنا پڑا۔ ,مسافر کو بے مرام نیل لوٹنا پڑا
Correct Answer: Option B — مسافر کو بے نیلِ مرام لوٹنا پڑا۔
Detailed Academic Explanation:
درست جملہ آپشن ( مسافر کو بے نیل و مرام لوٹنا پڑا۔ ) ہے۔ اس محاورے میں "بے نیل و مرام" (بغیر کسی مراد یا کامیابی کے) درست ترکیب اور املا ہے۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 16 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
وہ نام جو ماں باپ، بیٹا، بیٹی یا کسی اور نسبت سے مشہور ہو جائے مثلاً ابو قاسم، ابوتراب، ام کلثوم وغیرہ، کیا کہلاتے ہیں؟
Correct Answer: Option B — کنیت
Detailed Academic Explanation:
کنیت وہ نام ہوتا ہے جو کسی شخص کو ماں، باپ یا کسی نسبت سے دیا جاتا ہے جیسے " ابو قاسم "۔ یہ نام احتراماً یا پہچان کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، عربی روایات میں عام ہے۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 17 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
آفتاب بام ہونا محاورہ ہے۔ اس کا مطلب کیا ہے؟
Correct Answer: Option C — سورج کا غروب ہونا
Detailed Academic Explanation:
آفتاب بام ہونا محاورے کا مطلب سورج کا غروب ہونا ہے ۔ یہ دن کے اختتام یا شام ہونے کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ یہ محاورہ ادبی اور شعری زبان میں بھی استعمال ہوتا ہے۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 18 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
شعر کے آخر میں آنے والا ایک لفظ یا کئی الفاظ جو وزن اور آواز میں یکساں، مگر معنی کے اعتبار سے جدا ہوں، کیا کہلاتے ہیں؟
Correct Answer: Option B — قافیہ
Detailed Academic Explanation:
شعر کے آخر میں آنے والے ایسے ہم آواز اور ہم وزن الفاظ جو معنی کے اعتبار سے مختلف ہوں، قافیہ کہلاتے ہ یں۔ قافیہ کی اہم خصوصیات ہم آہنگی: آواز اور وزن میں یکساں ہوتے ہیں۔ معنی: ایک دوسرے سے مختلف معنی رکھتے ہیں۔ مقام: عام طور پر ردیف سے پہلے آتے ہیں ۔ Last updated 25-07-2026 by NA
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 19 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
آب آب ہونا محاورہ ہے۔ اس کا کیا مطلب ہے؟
Correct Answer: Option C — شرمندہ ہونا
Detailed Academic Explanation:
آب آب ہونا محاورہ ہے۔ اس کا مطلب شرمندہ ہونا ہے۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 20 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
بغلیں جھانکنا کا کیا معنی ہے؟
Correct Answer: Option A — شرمندہ ہونا
Detailed Academic Explanation:
بغلیں جھانکتا کا مطلب شرمندہ ہونا یا لاجواب ہو جانا ہے۔ بغلیں جھانکنا ایک محاورہ ہے۔ یہ اس وقت بولا جاتا ہے جب کوئی جواب نہ دے سکے یا خجالت محسوس کرے۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 21 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
لفظ ربا کے لفظی معنی کیا ہیں؟
Correct Answer: Option B — زیادتی یا اضافہ
Detailed Academic Explanation:
عربی زبان میں ربا کے لفظی معنی اضافہ، زیادتی یا ب ڑھوتری کے ہیں۔ اسلامی اصطلاح میں ربا سے مراد سود ہے۔ Last updated on 22-07-2026 by NA
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 22 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
لفظ اُمت کے معنی کیا ہیں؟
Correct Answer: Option A — قوم یا جماعت
Detailed Academic Explanation:
اُمت سے مراد قوم، جماعت یا لوگوں کا گروہ ہے جو کسی مشترک عقیدے یا مقصد پر متح د ہو۔ Last updated on 22-07-2026 by NA
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 23 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
رات دن ایک کرنا سے کیا مراد ہے؟
Correct Answer: Option A — سخت محنت کرنا
Detailed Academic Explanation:
یہ ایک اردو محاورہ ہے۔ اس کا مطلب ہے بہت زیادہ محنت کرنا Last update 0n 21-07-2026 by NA
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 24 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
To carry coal to Newcastle کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے؟
Correct Answer: Option D — الٹے بانس بریلی کو
Detailed Academic Explanation:
اردو میں اس کا قریب ترین محاورہ "الٹے بانس بریلی کو" ہے۔ مطلب: ایسی چیز وہاں لے جانا جہاں اس کی پہلے ہی بہتات ہو۔ Last update 0n 21-07-2026 by NA
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 25 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
"اردو شاعری پر ایک نظر" کے مصنف ہیں
Correct Answer: Option A — کلیم الدین احمد
Detailed Academic Explanation:
کتاب "اردو شاعری پر ایک نظر" ک ے مصنف کلیم الدین احمد ہیں۔ کلیم الدین احمد اردو کے معروف نقاد اور ادیب تھے۔ یہ کتاب اردو شاعری اور تنقید سے متعلق ہ ے۔ انہوں نے اردو ادب پر کئی تنقیدی کتابیں ل کھیں۔ Last update 0n 21-07-2026 by NA
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 26 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
ٹی وی کے مشہور ڈرامہ سیریل "سونا چاندی" کے مصنف کا نام بتائیں؟
Correct Answer: Option A — منو بھائی
Detailed Academic Explanation:
ڈرامہ "سونا چاندی" کے مصنف مُنو بھائی ہیں۔ ان کا اصل نام منیر احمد قریشی تھا۔ یہ ڈرامہ پاکستان ٹیلی ویژن پی ٹی وی پر نشر ہوا۔ ڈرامہ اپنی دلچسپ کہانی اور منفرد کرداروں کے لیے مشہور ہے۔ سونا چاندی کو پاکستان کے یادگار کلاسک ڈراموں میں شمار کیا جاتا ہے Last update 0n 21-07-2026 by NA
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 27 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
درج ذیل شخصیات میں سے کون سرسید کے رفقا میں تھے؟
Correct Answer: Option A — الطاف حسین حالی
Detailed Academic Explanation:
مولانا خواجہ الطاف حسین حالی سرسید احمد خان کے قریبی رفقا اور تحریک علیگڑھ کے نمایاں ترین رہنماؤں میں شامل تھے Last update 0n 21-07-2026 by NA
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 28 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
میرا طریق امیری نہیں فقیری ہے خودی نہ بیج غریبی میں نام پیدا کر یہ شعر کس کا ہے
Correct Answer: Option B — علامہ اقبال
Detailed Academic Explanation:
یہ مشہور شعر علامہ محمد اقبال کا ہے۔ یہ ان کی نظم "جاوید کے نام " (مجموعہ کلام: بالِ جبریل) سے لیا گیا ہے جس میں وہ اپنے بیٹے کو خودی، محنت اور درویشی کا درس دیتے ہیں۔ Last updated 17 july 2026 by NA
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 29 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
فرقہ باطنیہ کے موضوع پر کلا سیکی ناول فردوس بریں کے مصنف کا نام ہے
Correct Answer: Option B — مولانا عبدالحلیم شرر
Detailed Academic Explanation:
کلا سیکی ناول "فردوسِ بریں" کے مصنف مولانا عبدالحلیم شرر ہیں یہ تاریخی ناول پہلی بار 1899ء میں شائع ہوا تھا۔ یہ تاریخی ناول بنیادی طور پر فرقہ باطنیہ کی اسلام دشمن سازشوں اور ان کے فتنوں کے عروج و زوال پر مبنی ہے。 Last updated 17 july 2026 by NA
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 30 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
کرنل محمد خان کی اردو ادب میں وجہ شہرت کیا ہے
Correct Answer: Option C — مزاح ناگاری
Detailed Academic Explanation:
کرنل محمد خان کا شمار اردو ادب کے اُن گنے چنے مزاحیہ نگاروں میں ہوتا ہ ے جنہوں نے ادب کو ادب برائے ادب کے بجائے ادب برائے زندگی کے پیش نظر ر کھا ہے۔ وہ نامور مزاح نگار اور پاک فوج کے شعبۂ تعلیم کے ڈائریکٹر تھے۔ Last updated 17 july 2026 by NA
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 31 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
اردو کا پہلا ناول نگار کون ہے؟
Correct Answer: Option B — ڈپٹی نذیر احمد
Detailed Academic Explanation:
اردو زبان میں سب سے پہلے باقاعدہ طور پر ناول نگاری کا آغاز مولوی نذیر احمد نے کیا۔ ناقدین کی اکثریت نے انہیں اردو زبان کا پہلا ناول نویس تسلیم کیا ہے، کیونکہ ان کے ناول فنی اور تکنیکی لوازمات پر پورے اترتے ہیں۔ اردو کا پہلا ناول " مراۃ العروس " 1869ء میں تحریر کیا گیا۔ Last updated 17 july 2026 by NA
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 32 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
خاکوں پر مبنی معروف کتابوں: "اور انوکھے لوگ" ، "انوکھے اولڑے" کے مصنف ہیں؟
Correct Answer: Option C — ممتاز مفتی
Detailed Academic Explanation:
ان معروف خاکوں پر مبنی کتابوں کے مصنف ممتاز مفتی ہیں۔ ان کی ان کتابوں کا اصل نام 'اور اوکھے لوگ' اور 'اوکھے اولڑے' ہے (جنہیں عام طور پر 'اور انوکھے لوگ' اور 'انوکھے اولڑے' بھی پڑھا اور لکھا جاتا ہے)۔ یہ اردو ادب میں خاکہ نگاری کے شاہکار مانے جاتے ہیں۔ اور اوکھے لوگ: جو پہلی بار 1990ء (یا 1991ء) میں شائع ہوا۔ ۔اوکھے اولڑے: جو ان کے انتقال کے سال 1995ء میں طبع ہوئی۔ ۔ Last updated 17 july 2026 by NA
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 33 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
"رموزِ اوقاف" سے کیا مراد ہے؟
Correct Answer: Option A — گرامر کے اصول
Detailed Academic Explanation:
رموزِ اوقاف سے مراد عبارت یا تحریر کو پڑھتے ہوئے ٹھہرنے، رکنے اور سانس لینے کی جگہوں کو ظاہر کرنے والے گرامر کے اصول (نشانات) ہوتے ہیں۔ معنی : 'رموز' رمز کی جمع ہے (اشارے) اور 'اوقاف' وقف کی جمع ہے (ٹھہرنا)۔ مقصد : تحریر کو واضح، بامعنی اور خوش آئند بنانا تاکہ پڑھنے والا بات کو درست سیاق و سباق میں سمجھے۔ اہم علامات : سکتہ (،)، وقفہ (؛)، رابطہ (:)، ختمہ (۔)، سوالیہ (؟)، اور فجائیہ/ندائیہ (!) وغیرہ **** Last updated by NS on 01 MAY 2026
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 34 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
مدرجہ زائل میں سے کون مریصہ گو شاعر ہیں؟ میر تقی میر, امیر انیس, داغ دہلوی, مومن خان مومن
Correct Answer: Option B — امیر انیس
Detailed Academic Explanation:
دئیے گئے شعراء میں امیر انیس (میر ببر علی انیس) اردو کے سب سے بڑے مرثیہ گو شاعر ہیں۔ دیگر شعراء میر تقی میر، داغ دہلوی اور مومن خان مومن ب نیادی طور پر غزل کے نمائندہ شعراء ہیں۔ ۔ Last updated 17 july 2026 by NA
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 35 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
ضرب المثل کی نشاندھی کیجیے؟ جامے میں پھولے نہ سمانا چراغ سحر ہونا جلدی پر تیل ڈالنا بد اچھا بد نام برا
Correct Answer: Option D — بد اچھا بد نام برا
Detailed Academic Explanation:
دیے گئے آپشنز م یں "بد اچھا بد نام برا" ایک مکمل ضرب المثل ہے، یہ کہاوت اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ انسان کا برا ہونا اتنا نقصان دہ نہیں جتنا اس کا بدنام ہونا۔ جبکہ بقیہ جملے محاورات ہ یں۔ Last updated 17 july 2026 by NA
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 36 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
تحریر میں کس لیے بھی نوع کے جذبے کے اظہار کے لیے رموز اوقاف کی جو علامت استعمال ہوتی ہے وہ کیا کہلاتی ہے
Correct Answer: Option D — فجائیہ
Detailed Academic Explanation:
تحریر میں کسی بھی جذبے، جیسے خوشی، غمی، حیرت، یا خوف کے اظہار کے لیے استعمال ہونے والی علامت ندائیہ یا فجائیہ کہلاتی ہے جس کی علامت (!) ہے Last updated 17 july 2026 by NA
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 37 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
Through thick and thin idiom کے معنی کیا ہیں؟
Correct Answer: Option B — اچھے برے وقت میں
Detailed Academic Explanation:
ایک مشہور انگریزی محاورہ ہے جس کا مطلب ہے "ہر حال میں" یا "اچھے اور برے ہر طرح کے حالات میں مفہوم: حالات چاہے جتنے بھی کٹھن یا سازگار ہوں، ثابت قدم رہنا اور ساتھ نہ چھوڑنا ۔ مترادف اردو الفاظ: ہر مشکل اور آسانی میں، سکھ اور دکھ میں، ہر لمحہ۔ Last updated 17 july 2026 by NA
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 38 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
What is the literal meaning of the Urdu literary term "Insha (انشا)"?
Correct Answer: Option B — To write, create ideas, or essay writing
Detailed Academic Explanation:
The literal meaning of " Insha " is " to write, create ideas, or essay writing ." In Urdu literature, Insha refers to the art of expressive and creative prose writing . It includes essays, letters, sketches, and descriptive writing. An Insha writer presents ideas in a simple, attractive, and effective style.
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 39 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
سنگلاخ کا مطلب کیا ہے؟
Correct Answer: Option C — پتھریلی زمین
Detailed Academic Explanation:
سنگلاخ کا مطلب ہوتا ہے پتھروں والی سخت زمین ۔ یہ لفظ عموماً ایسے علاقے کے لیے استعمال ہوتا ہے جہاں چٹانیں اور پتھر زیادہ ہوں۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
Question 40 of 40
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
★ PPSC
★ FPSC
★ PMS
ظرافت کا مطلب کیا ہے؟
Correct Answer: Option B — خوبصورتی اور نزاکت
Detailed Academic Explanation:
ظرافت سے مراد لطافت، نرمی، نزاکت اور خوبصورتی ہے۔ یہ لفظ کسی چیز کی نزاکت اور دلکشی کو ظاہر کرتا ہے۔
💡Key Conceptual Anchor:Urdu Adab & Qawaid — Past Papers
✓Link copied to clipboard
Continue Your Practice
Urdu Grammar and Vocabulary
Master the next curriculum module with 12 exam-standard MCQs.
In competitive commission exams (FPSC, PPSC, KPPSC, SPSC, CSS, PMS), questions are frequently phrased with distractor options designed to catch rote learners. Whenever you answer an MCQ, read the Detailed Academic Explanation and Conceptual Anchor to understand why the remaining options are incorrect.